ای منڈی صارفین کو سستی اور معیاری اشیا فراہم کرے گی

ای منڈی کے ڈائریکٹر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ صارفین کو سستی اور معیاری اشیاء گھر کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ای منڈی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر صارفین اپنی پسند کی اشیاء گھر آرڈر کرسکیں گے جو دو گھنٹے کے دوران انہیں فراہم کردی جائیں گی۔ اشیاء کی فراہمی کیش آن ڈیلیوری سسٹم کے تحت ہوگی۔ جونہی صارف کو اشیاء ملیں گے اسے کیش ادا کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart